قرطبہ سٹی راولپنڈی ایک شاندار رہائشی منصوبہ ہے جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔ اس منصوبے میں اعلیٰ معیار کی رہائشی اور کمرشل جگہیں شامل ہیں جو آپ کی تمام ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔ جدید طرزِ تعمیر، خوبصورت مناظر، اور بہترین سہولیات کے ساتھ، قرطبہ سٹی آپ کو ایک بہترین زندگی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
900 افراد کی گنجائش کے ساتھ قرطبہ مسجد (بلاک ڈی) میں پنجگانہ نماز ادا کی جا رہی ہے۔
124 دکانوں اور دفاتر پر مشتمل قرطبہ شاپنگ مال مکمل ہو چکا ہے جہاں کاروباری سرگرمیاں بھی شروع ہو چکی ہیں۔
، جدید یو ایف ٹی ٹیکنالوجی کے حامل واٹر فلٹریشن پلانٹس، جو 2 ہزار لیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے پانی فلٹر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مکمل طور پر فعال ہیں۔ قرطبہ سٹی میں متعدد نئے گھروں کی تعمیر ہو چکی ہے، اور لوگ اس شہرِ علم و امن میں رہائش اختیار کر رہے ہیں۔ مزید گھروں کی تعمیرات میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو قرطبہ سٹی کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا قرطبہ سٹی راولپنڈی کے دفتر میں تشریف لائیں۔