قرطبہ سٹی میں منیجمنٹ ، فنانس اور آڈٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ کی ترقی کے حوالے سے  اہم پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اجلاس میں صارفین کی سہولت ، تعلیمی  منصوبوں میں  پیشرفت  اور مستقبل کے منصوبوں کی  تشکیل کےتزویراتی  امور پر غور کیا  گیا۔باہمی تعاون پر مشتمل یہ سیشن قرطبہ سٹی کی باریک بینی سے منصوبہ بندی اور مسلسل بہتری کے اس عزم کی طرف پیش رفت ہے جو اس کے وژن اور کمیونٹی کی امنگوں کے ساتھ ہم آہنگ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے