بلاک L ، قرطبہ سٹی کی ترقی میں اہم پیش رفت
قرطبہ سٹی کے بلاک ایل کی ترقی تیزی سے جاری ہے، جو ہمارے جاری منصوبے کا ایک اہم سنگ میل ہے کہ ہم ایک خوبصورت اور مکمل سہولیات سے آراستہ رہائشی علاقہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کئی اہم بنیادی ڈھانچے کی ترقیاتی کام کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں اور مزید کام […]
نئی ٹیکس ریگولیشنز
نئے ٹیکس ضوابط اور ڈی سی ریٹ میں تبدیلی: جامع پالیسی سازی کی ضرورت حکومت نے حال ہی میں نئے ٹیکس ضوابط عائد کیے ہیں جس میں بالخصوص نان فائلرز کے لئے ٹیکس کی شرح میں تبدیلی اور ڈی سی ریٹس میں تبدیلی شامل ہے۔ ہم قومی معیشت کے لیے ٹیکس کی اہمیت کو تسلیم […]
الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ: ایک نیا سنگ میل
قرطبہ سٹی میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، کیونکہ الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی پراجیکٹ پر اہم پیش رفت کی جا رہی ہے۔ تقریباً 250 کنال پر مشتمل اس پراجیکٹ کی ماسٹر پلاننگ اور آرکیٹکچرل ڈیزائننگ کے لئے ملک بھر کی معروف کمپنیوں نے اپلائی کیا ہے۔ حال ہی مین منعقد ہونے […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چارٹر ایکٹ کی تیاری
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جامعہ کے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ڈرافٹ ایکٹ HEC وفاق اور پنجاب کو جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ،قومی و صوبائی اسمبلی میں جمع کرانے کے لئے ڈرافٹ ایکٹ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منصوبہ بندی میں […]
قرطبہ سٹی میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز
قرطبہ سٹی نے مون سون کے موسم کے پیش نظر ایک جامع شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 10,000 سے زائد پودے قرطبہ سٹی کے اندر اور منصوبے کی باؤنڈری وال کے ساتھ لگائے جا چکے ہیں۔ مجموعی طور پر، اس موسم میں تقریباً 20,000 پودے لگانے کا ہدف […]
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (BOD) نے حال ہی میں ترقی اور منصوبہ بندی کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔ جس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ کی منظوری کے ساتھ ساتھ بھرپور توجہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں جاری مندی کے تناظر میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے […]
مختلف بلاکوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
قرطبہ سٹی کے پررونق منظر نامے میں ترقیاتی کام پورے پراجیکٹ کے اندر جاری ہیں۔ بلاک A اور B آخری مراحل میں ہیں، جہاں سب بیس بچھانے کا کام جاری ہے۔ اسی طرح، بلاک E اور F کا منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، جہاں انفراسٹرکچر تکمیل کے آخری مراحل کے قریب ہے۔ […]
تفصیلی دورہ چیئرمین مدینۃ العلم
چیئرمین مدینۃ العلم (قرطبہ سٹی) محترم لیاقت بلوچ صاحب نے مینجمنٹ ،فنانس اور آڈٹ کمیٹی کے ہمراہ قرطبہ سٹی کی مختلف سائٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔
منیجمنٹ ، فنانس اور آڈٹ کمیٹی کا اجلاس
قرطبہ سٹی میں منیجمنٹ ، فنانس اور آڈٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ کی ترقی کے حوالے سے اہم پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اجلاس میں صارفین کی سہولت ، تعلیمی منصوبوں میں پیشرفت اور مستقبل کے منصوبوں کی تشکیل کےتزویراتی امور پر غور کیا گیا۔باہمی تعاون پر مشتمل یہ سیشن […]