قرطبہ سٹی میں مکانات کی تعمیر کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔

قرطبہ سٹی میں مکانات کی تعمیر کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ممبران اپنے پلاٹس پر اعتماد کے ساتھ گھروں کی تعمیر کروا رہے ہیں، جس سے قرطبہ سٹی میں آبادکاری کا خواب عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔یہ تعمیرات اس بات کا ثبوت ہیں کہ قرطبہ سٹی اب ایک جیتا جاگتا، آباد شہر بن […]
نیا سال نئی امیدوں، نئے عزم اور نئی کامیابیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔

نیا سال نئی امیدوں، نئے عزم اور نئی کامیابیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔قرطبہ سٹی اپنے تمام معزز ممبران، رہائشیوں اور وابستگان کو سالِ نو 2026 کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ہم دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں سکون، خوشحالی، سلامتی اور ترقی لے کر آئے،اور قرطبہ سٹی علم، […]
قرطبہ اسکول — علم، کردار اور مستقبل کی مضبوط بنیاد

قرطبہ سٹی میں قرطبہ اسکول کی تعمیر کا کام تیزی سے اور منصوبہ بندی کے مطابق جاری ہے۔ الحمدللہ، یہ اہم تعلیمی منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور بہت جلد کلاسز کے آغاز کا اعلان کیا جائے گا، جس سے قرطبہ سٹی میں تعلیم کے ایک نئے اور معیاری دور کا […]
گھر کی تعمیر میں سب سے اہم ہے ذہنی سکون۔

گھر کی تعمیر میں سب سے اہم ہے ذہنی سکون۔قرطبہ سٹی میں، نہ کسی تاخیر کی فکر، نہ معیار کی پریشانی۔پیشگی طے شدہ منصوبہ، معیاری تعمیر، اور وقت پر تکمیل۔یہی ہے قرطبہ کا وعدہ — سکون، اعتماد، اور سہولت کا امتزاج۔
قرطبہ سٹی میں ہر گھر تعمیر کیا جاتا ہے اعلیٰ معیار کے ساتھ۔

قرطبہ سٹی میں ہر گھر تعمیر کیا جاتا ہے اعلیٰ معیار کے ساتھ۔ہر اینٹ، ہر ستون — اعتماد کی بنیاد!تمام مراحل شفاف، مکمل نگرانی کے ساتھ۔کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ گھر صرف دیواروں کا نہیں، اعتماد کا نام ہے۔
قرطبہ سٹی میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی اقدامات

قرطبہ سٹی — صحت اور سکون کا وعدہ! https://qurtabacity.com/ur/wp-content/uploads/2025/09/قرطبہ-سٹی-—-صحت-اور-سکون-کا-وعدہ.mp4قرطبہ کے رہائشیوں کی صحت اور کمیونٹی کی نگہداشت ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہے۔اسی سلسلے میں رہائشی ایریا میں مچھروں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے تحفظ کے لیے اسپرے کیا گیا ہے، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ایک پُرسکون، صاف اور محفوظ ماحول میں زندگی گزار […]
قرطبہ سٹی بلاک M — ترقی کی نئی منزل

الحمدللہ! قرطبہ سٹی بلاک M میں ڈیزائن کے مطابق کٹنگ اور فلنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، اور اب سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔اس کے فوری بعد سیوریج لائنز، واٹر سپلائی لائنز اور دیگر ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے گا۔یہ بلاک قرطبہ سٹی ہیڈ آفس سے متصل ہے، جہاں […]
قرطبہ سٹی — ایک اور سنگ میل

الحمدللہ، بنیادی ترقیاتی کاموں اور سروسز کے ڈھانچے کی تکمیل کے بعد اب قرطبہ سٹی کا انفرااسٹرکچر اس قابل ہو چکا ہے کہ ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیر کا آغاز کیا جا سکے۔ قرطبہ سٹی نے رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ اب کم قیمت رہائش کو […]
قرطبہ سٹی میں رہائشیوں کے لیے ایک اور اہم سہولت کا اضافہ

قرطبہ سٹی انتظامیہ ہمیشہ اپنے رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ اسی عزم کے تحت، ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ الحمدللہ، قرطبہ سٹی میں پہلے ہی الخدمت الرازی میڈیکل کلینک قائم ہے جہاں کوالیفائیڈ اسٹاف […]
قرطبہ سٹی میں تعمیرات اور سہولیات کا نیا دور جاری!

قرطبہ سٹی میں تعمیرات اور سہولیات کا نیا دور جاری!قرطبہ سٹی تیزی سے ایک جیتا جاگتا اور آباد شہر بن رہا ہے۔نئے گھروں کی تعمیر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےممبران کے لئے جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہےصاف ستھرا اور پرامن ماحولایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کی ضمانتیہ ہے وہ سفر […]








