25 دسمبر کا دن ہمیں ایک ایسے عظیم رہنما کی یاد

25 دسمبر کا دن ہمیں ایک ایسے عظیم رہنما کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے عزم، حوصلے اور بصیرت کے ساتھ ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔ قائداعظم محمد علی جناح کا پیغام اتحاد، ایمان، اور تنظیم آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ قرطبہ سٹ

25 دسمبر کا دن ہمیں ایک ایسے عظیم رہنما کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے عزم، حوصلے اور بصیرت کے ساتھ ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔ قائداعظم محمد علی جناح کا پیغام اتحاد، ایمان، اور تنظیم آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ قرطبہ سٹی، علم و امن کے فروغ کے اپنے مشن کے ساتھ، […]

رہائشی زندگی: سکون اور امن کا امتزاج

رہائشی زندگی: سکون اور امن کا امتزاج

رہائشی زندگی: سکون اور امن کا امتزاج60 سے زائد گھروں کی تکمیل اور دیگر بلاکس میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں قرطبہ سٹی کو ایک خوابوں کی بستی سے بڑھ کر ایک مثالی حقیقت میں بدل رہی ہیں۔ جہاں جدید انفراسٹرکچر اور سہولتوں کی تکمیل خوابوں کی تعبیر کو ممکن بنا رہی ہے، وہیں قرطبہ سٹی کا […]

قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا

قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی

قرطبہ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار تیز کرنے اور مقرر کردہ اہداف کے حصول کے لیے ایک جامع لائحہ عمل ترتیب دیا […]

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ

ممتاز قومی لیڈر حافظ نعیم الرحمان کا قرطبہ سٹی کا دورہ: ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

قومی سطح کی معروف شخصیت اور عوامی خدمت میں پیش پیش، جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب نے خصوصی دعوت پر قرطبہ سٹی کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کا وفد بھی شامل تھا۔ اس دورے کا مقصد پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران، حافظ نعیم الرحمان صاحب کو […]

منیجمنٹ ، فنانس اور آڈٹ کمیٹی کا اجلاس

قرطبہ سٹی میں منیجمنٹ ، فنانس اور آڈٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ کی ترقی کے حوالے سے  اہم پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اجلاس میں صارفین کی سہولت ، تعلیمی  منصوبوں میں  پیشرفت  اور مستقبل کے منصوبوں کی  تشکیل کےتزویراتی  امور پر غور کیا  گیا۔باہمی تعاون پر مشتمل یہ سیشن […]

ڈویلپرز کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر اجلاس

قرطبہ سٹی انتظامیہ پراجیکٹ  کی ترقی اور تیز رفتار تعمیر کے لیے پرعزم ہے، ترقیاتی کاموں کے جائزہ  کے لیے ڈویلپرز کے ساتھ باقاعدگی  سے ہفتہ وار  اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جو کہ  سی او او اورسٹاف لیول پر کئے جاتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور چیئرمین سطح کے اجلاس  بھی باقاعدگی سے منعقد کئے  […]