سرمایہ کار اور کاروباری حضرات توجہ فرمائیں

Qurtaba City Housing Socity

قرطبہ مال، جسے بلاک ڈی پلازہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قرطبہ کے اندر کاروباری سرگرمیوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، جو سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے یکساں کاروباری مواقع فراہم کررہا ہے۔ اپنی اہم لوکیشن ، کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی پرکشش آفر کی بدولت […]

ڈویلپرز کے ساتھ اجلاسات

قرطبہ سٹی منصوبے کو آگے بڑھانے اور ترقیاتی کاموں کی دیکھ بھال کے لئے ڈویلپر کے ساتھ اجلاس باقاعدگی سے جاری ہیں۔ مدینتہ العلم اور ڈویلپرز کی انجینئرنگ ٹیمیں ترقیاتی کاموں کی کوالٹی اور تیز رفتاری کو جاری رکھنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں، تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ […]

قرطبہ سٹی – مختلف بلاکوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

development work

قرطبہ سٹی کے پررونق منظر نامے میں ترقیاتی کام پورے پراجیکٹ کے اندر جاری ہیں۔ بلاک A اور B آخری مراحل میں ہیں، جہاں سب بیس بچھانے کا کام جاری ہے۔ اسی طرح، بلاک E اور F کا منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، جہاں انفراسٹرکچر تکمیل کے آخری مراحل کے قریب ہے۔ […]

جامع مسجد بلاک بی کی تعمیر کا آغاز

الحمد اللہ، قرطبہ سٹی کی ترقی کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے، بلاک B میں جامع مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہوا ۔ اس بابرکت موقع پر چیئرمین مدینتہ العلم جناب لیاقت بلوچ صاحب، چیف آپریٹنگ آفیسر جناب ضیاء الرحمان قریشی صاحب کے ساتھ محترم جناب […]

قرطبہ میں شجر کاری مہم 2024کا آغاز

قرطبہ سٹی بہار کی آمد کا خیرمقدم خوبصورت پودوں کے ساتھ کرنے کے لیے تیار ہے۔ تقریباً 70,000 پودے اس وقت قرطبہ نرسری میں موجود ہیں ، جس میں مختلف پھل اور سجاوٹی اقسام شامل ہیں، شہر کے منظر نامے میں اپنی جگہ لینے کے لیے بے تاب ہیں۔ اس اقدام کا مقصد قرطبہ شہر […]

قرطبہ اسکول – تکمیل کے قریب ہوتی تعمیرات

قرطبہ اسکول میں مختلف جماعتوں کے 1200 طلباء کی گنجائش کے لیے بلڈنگ کی تعمیر جاری ہے۔ ایڈمن بلاک کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے  جبکہ تینوں اکیڈمک بلاکس کی پہلی منزلوںکی تعمیر بھی اختتامی مراحل میں ہے۔ قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں بہترین پلاننگ و ڈیزائن کے ساتھ بنایا جانے والا قرطبہ اسکول، تعلیمی […]

مستحق سٹاف ممبران میں رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم

قرطبہ سٹی انتظامیہ نے رمضان المبارک کی برکتوں کو حاصل کرنے کے لئے سٹاف ممبران میں سے ضرورت مندوں میں رمضان فوڈ گفٹ پیکس تقسیم کئے ۔ پراجیکٹ پر کام کرنے والےمستحق عملے کی مدد کیلئے ہاتھ بڑھا نے کا یا بابرکت عمل قرطبہ فاؤنڈیشن کے تحت سر انجام پایا ۔ ضروری اشیائے خوردونوش سے […]

مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ

مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ میٹنگز الصفاء گروپ کے نمائندگان کے ساتھ حالیہ اجلاس میں قرطبہ سٹی کے اندر مکانات کی کثیر تعداد میں تعمیر کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔ انتہائی آسان اقساط پر مکانات کی تعمیر اور فروخت کا پلان لوگوں کو اپنے گھر کا […]

یادگار فلسطین

ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور حق کے لئے جد و جہد کی علامت: یادگار فلسطین (Palestine Monument) کی قرطبہ سٹی میں تعمیر!قرطبہ سٹی امن، اتحاد اور ہمدردی کی علامت کے طور پر اظہار یکجہتی کے لئے اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اس مشکل مرحلہ میں کھڑا ہے۔ ارض مقدس کی اہمیت اور […]

واٹس ایپ گروپس لنک

معزز ممبران کو پراجیکٹ کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس  و دیگر معلومات فراہم کرنے کے لئے ، واٹس اپ گروپس قائم کئے گئے ہیں جن کے لنکس ذیل میں دئے جا رہے ہیں۔ ممبران سے گذارش ہے کہ وہ ان گروپس کو جوائن کریں تاکہ تازہ ترین معلومات آپ تک با آسانی پہنچائی جا […]