جامع مسجد بلاک بی قرطبہ سٹی کاسنگ بنیاد رکھ دیا گیا
الحمد اللہ جامع مسجد بلاک بی قرطبہ سٹی کاسنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بلاک بی میں تعمیرات کا آغاز اللہ کے گھر کی تعمیر سے کیا جا رہا ہے ۔ مسجد کا رقبہ 2.6 کنال جبکہ گنجائش 400 نمازیوں کی ہو گی
قرطبہ سٹی میں دوسرے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
قرطبہ سٹی میں شہری سہولیات کی فراہمی میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ہوا ہے۔ یہ پلانٹ R.O ٹیکنالوجی سے لیس ہے، جس سے تمام کیمیائی اجزاء اور جراثیم کا مکمل خاتمہ ممکن ہوتا ہے۔افتتاحی تقریب میں محترم چیئرمین مدینتہ […]
قرطبہ سکول کی کنکریٹ سلیب ، قرطبہ ہاؤس اور قرطبہ سکول کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔
قرطبہ ہاؤس اور قرطبہ سکول کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ ، قرطبہ ہاؤس کی دوسری کی چھت/لنٹر/Concrete Slab مکمل کی جا چکی ہے اسی طرح قرطبہ سکول کے ایڈمن بلاک کی دونوں چھتوں کی تکمیل ہو چکی ہے جبکہ 3 اکیڈمک بلاکس کی پہلی منزل تکمیل کے قریب ہے
پارکوں اور سبزہ زاروں کی موجودگی انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔
پارکوں اور سبزہ زاروں کی موجودگی انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ لوگوں کی ذہنی و جسمانی صحت کی بہتری کے ساتھ ساتھ اجتماعیت اور لوگوں کے آپس میں مل بیٹھنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ قرطبہ سٹی کے مکینوں کی صحت و تندرستی کے اہم مقصد کو حاصل کرنے […]
قرطبہ سٹی میں ترقیاتی و تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
قرطبہ سکول ، قرطبہ ہاؤس ، نئے مکانات کی تعمیر، سڑکوں کی تعمیر وغیرہ پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے ۔ ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کے عمومی جمود کے باوجود معزز ممبران کے اعتماد اور انتظامیہ کی کوششوں کےباعث ترقی کی منازل طے کی جارہی ہیں ۔