بلاک A اور B میں سٹریٹ بورڈزکی تنصیب
قرطبہ سٹی میں بلاک A اور B میں حالیہ ترقیاتی کاموں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان بلاکوں میں بنیادی ترقیاتی کام جیسے کہ سیورج کی لائنیں، سڑکوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، اور پلاٹنگ پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ اب سٹریٹ بورڈز مخصوص مقامات پر نصب کر دیے گئے ہیں، […]
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (BOD) نے حال ہی میں ترقی اور منصوبہ بندی کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔ جس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ کی منظوری کے ساتھ ساتھ بھرپور توجہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں جاری مندی کے تناظر میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے […]
سرمایہ کار اور کاروباری حضرات توجہ فرمائیں
قرطبہ مال، جسے بلاک ڈی پلازہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قرطبہ کے اندر کاروباری سرگرمیوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، جو سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے یکساں کاروباری مواقع فراہم کررہا ہے۔ اپنی اہم لوکیشن ، کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی پرکشش آفر کی بدولت […]
الخدمت میڈیکل سٹی
الخدمت قرطبہ فاؤنڈیشن کی مرکزی عاملہ کمیٹی (Central Working Committee)کا حالیہ اجلاس، قرطبہ سٹی ہیڈ آفس میں منعقد ہوا، جس میں الخدمت میڈیکل سٹی کے ڈیزائن مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوا، یہ پہلا قدم انشا ءاللہ ایک جدید ترین ٹیچنگ ہسپتال کے قیام کا باعث بنے گا جو ملکی اور بیرون ملکی میڈیکل ٹؤر ازم […]