ملک بھر سے اہم شخصیات کے دورے: قرطبہ سٹی کی ترقی اور معیار کی توثیق
ملک بھر سے اہم شخصیات کے دورے: قرطبہ سٹی کی ترقی اور معیار کی توثیق گزشتہ کچھ دنوں میں قرطبہ سٹی کو ملک بھر سے مختلف معزز مہمانوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا گزشتہ کچھ دنوں میں قرطبہ سٹی کو ملک بھر سے مختلف معزز مہمانوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ ان […]
قرطبہ سٹی بلاک ڈی: روشنیاں، شجرکاری اور ترقی کی نئی مثال
قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے اور اب رات کے وقت پورا علاقہ روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔ اس منظر نے رات کے وقت یہاں کے مکینوں کے لئے آنا جانا نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ پورے بلاک کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ بلاک ڈی […]
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (BOD) نے حال ہی میں ترقی اور منصوبہ بندی کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔ جس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ کی منظوری کے ساتھ ساتھ بھرپور توجہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں جاری مندی کے تناظر میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے […]
جامع مسجد بلاک بی کی تعمیر کا آغاز
الحمد اللہ، قرطبہ سٹی کی ترقی کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے، بلاک B میں جامع مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہوا ۔ اس بابرکت موقع پر چیئرمین مدینتہ العلم جناب لیاقت بلوچ صاحب، چیف آپریٹنگ آفیسر جناب ضیاء الرحمان قریشی صاحب کے ساتھ محترم جناب […]
ممبران کی رابطہ تفصیلات میں تبدیلی
قرطبہ سٹی انتظامیہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً کی جانے والی خط و کتابت حاصل کرنے اور بذریعہ فون اہم معلومات کی فراہمی کے لئے ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنی تازہ ترین رابطہ تفصیلات ہمارے دفاتر کے ساتھ شیئر رکریں۔ فون نمبر، ڈاک کے پتہ کی تبدیلی کی صورت میں فوری طور پر اپنا […]