قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن کی تیاری

Qurtaba International University Main Gate Designs.4

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے داخلی گیٹ کے ڈیزائن آپشنز تیار کئے گئے ہیں ۔ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے گہری مناسبت رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے علم، امن اور ہم آہنگی کے وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ آرکیٹیکچر: تیار کیے گئے داخلی گیٹ کے ڈیزائن اسلامی فن تعمیر کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔ […]

سرمایہ کار اور کاروباری حضرات توجہ فرمائیں

Qurtaba City Housing Socity

قرطبہ مال، جسے بلاک ڈی پلازہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قرطبہ کے اندر کاروباری سرگرمیوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، جو سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے یکساں کاروباری مواقع فراہم کررہا ہے۔ اپنی اہم لوکیشن ، کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی پرکشش آفر کی بدولت […]

جامع مسجد بلاک بی کی تعمیر کا آغاز

الحمد اللہ، قرطبہ سٹی کی ترقی کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے، بلاک B میں جامع مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہوا ۔ اس بابرکت موقع پر چیئرمین مدینتہ العلم جناب لیاقت بلوچ صاحب، چیف آپریٹنگ آفیسر جناب ضیاء الرحمان قریشی صاحب کے ساتھ محترم جناب […]

مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ

مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ میٹنگز الصفاء گروپ کے نمائندگان کے ساتھ حالیہ اجلاس میں قرطبہ سٹی کے اندر مکانات کی کثیر تعداد میں تعمیر کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔ انتہائی آسان اقساط پر مکانات کی تعمیر اور فروخت کا پلان لوگوں کو اپنے گھر کا […]

بلاک ڈی پلازہ فروخت – محدود دکانیں دستیاب ہیں۔

قرطبہ سٹی بلاک ڈی  میں بنائے گئے  قرطبہ مال میں دکانیں  تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس کا گراؤنڈ فلور پہلے ہی فروخت کیا جا چکا تھا جبکہ  حال ہی میں فروخت کے لئے پیش کی جانے والی فرسٹ فلور کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔  یہ […]

ڈویلپرز کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر اجلاس

قرطبہ سٹی انتظامیہ پراجیکٹ  کی ترقی اور تیز رفتار تعمیر کے لیے پرعزم ہے، ترقیاتی کاموں کے جائزہ  کے لیے ڈویلپرز کے ساتھ باقاعدگی  سے ہفتہ وار  اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جو کہ  سی او او اورسٹاف لیول پر کئے جاتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور چیئرمین سطح کے اجلاس  بھی باقاعدگی سے منعقد کئے  […]