قرطبہ میں شجر کاری مہم 2024کا آغاز
قرطبہ سٹی بہار کی آمد کا خیرمقدم خوبصورت پودوں کے ساتھ کرنے کے لیے تیار ہے۔ تقریباً 70,000 پودے اس وقت قرطبہ نرسری میں موجود ہیں ، جس میں مختلف پھل اور سجاوٹی اقسام شامل ہیں، شہر کے منظر نامے میں اپنی جگہ لینے کے لیے بے تاب ہیں۔ اس اقدام کا مقصد قرطبہ شہر […]
قرطبہ اسکول – تکمیل کے قریب ہوتی تعمیرات
قرطبہ اسکول میں مختلف جماعتوں کے 1200 طلباء کی گنجائش کے لیے بلڈنگ کی تعمیر جاری ہے۔ ایڈمن بلاک کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے جبکہ تینوں اکیڈمک بلاکس کی پہلی منزلوںکی تعمیر بھی اختتامی مراحل میں ہے۔ قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں بہترین پلاننگ و ڈیزائن کے ساتھ بنایا جانے والا قرطبہ اسکول، تعلیمی […]
مستحق سٹاف ممبران میں رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم
قرطبہ سٹی انتظامیہ نے رمضان المبارک کی برکتوں کو حاصل کرنے کے لئے سٹاف ممبران میں سے ضرورت مندوں میں رمضان فوڈ گفٹ پیکس تقسیم کئے ۔ پراجیکٹ پر کام کرنے والےمستحق عملے کی مدد کیلئے ہاتھ بڑھا نے کا یا بابرکت عمل قرطبہ فاؤنڈیشن کے تحت سر انجام پایا ۔ ضروری اشیائے خوردونوش سے […]
مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ
مکانات کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے الصفا ء گروپ کے ساتھ میٹنگز الصفاء گروپ کے نمائندگان کے ساتھ حالیہ اجلاس میں قرطبہ سٹی کے اندر مکانات کی کثیر تعداد میں تعمیر کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔ انتہائی آسان اقساط پر مکانات کی تعمیر اور فروخت کا پلان لوگوں کو اپنے گھر کا […]
یادگار فلسطین
ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور حق کے لئے جد و جہد کی علامت: یادگار فلسطین (Palestine Monument) کی قرطبہ سٹی میں تعمیر!قرطبہ سٹی امن، اتحاد اور ہمدردی کی علامت کے طور پر اظہار یکجہتی کے لئے اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اس مشکل مرحلہ میں کھڑا ہے۔ ارض مقدس کی اہمیت اور […]
واٹس ایپ گروپس لنک
معزز ممبران کو پراجیکٹ کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس و دیگر معلومات فراہم کرنے کے لئے ، واٹس اپ گروپس قائم کئے گئے ہیں جن کے لنکس ذیل میں دئے جا رہے ہیں۔ ممبران سے گذارش ہے کہ وہ ان گروپس کو جوائن کریں تاکہ تازہ ترین معلومات آپ تک با آسانی پہنچائی جا […]
ممبران کی رابطہ تفصیلات میں تبدیلی
قرطبہ سٹی انتظامیہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً کی جانے والی خط و کتابت حاصل کرنے اور بذریعہ فون اہم معلومات کی فراہمی کے لئے ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنی تازہ ترین رابطہ تفصیلات ہمارے دفاتر کے ساتھ شیئر رکریں۔ فون نمبر، ڈاک کے پتہ کی تبدیلی کی صورت میں فوری طور پر اپنا […]
اقساط ادا نہ کرنے والے ممبران متوجہ ہوں
پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے تسلسل کو برقرار رکھنے اور پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنے بقایا جات وقت پر ادا کریں۔ ایسے ممبران جو اپنی اقساط وقت پر ادا نہیں کر رہے ان کو نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں۔ مسلسل عدم ادائیگی پر سرچارج کا اطلاق […]
بلاک ڈی پلازہ فروخت – محدود دکانیں دستیاب ہیں۔
قرطبہ سٹی بلاک ڈی میں بنائے گئے قرطبہ مال میں دکانیں تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس کا گراؤنڈ فلور پہلے ہی فروخت کیا جا چکا تھا جبکہ حال ہی میں فروخت کے لئے پیش کی جانے والی فرسٹ فلور کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔ یہ […]
ڈویلپرز کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر اجلاس
قرطبہ سٹی انتظامیہ پراجیکٹ کی ترقی اور تیز رفتار تعمیر کے لیے پرعزم ہے، ترقیاتی کاموں کے جائزہ کے لیے ڈویلپرز کے ساتھ باقاعدگی سے ہفتہ وار اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جو کہ سی او او اورسٹاف لیول پر کئے جاتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور چیئرمین سطح کے اجلاس بھی باقاعدگی سے منعقد کئے […]