جامع مسجد قرطبہ-اپ ڈیٹ

جامع مسجد قرطبہ 200 کنال کا  وسیع رقبہ مختص کیا گیا ہے  ، اس مسجد  کاشمار  انشا ء اللہ  دنیا کی بڑی مساجد میں ہو گا۔ اندلس کے  تاریخی شہر قرطبہ  کی مناسبت سے  اس کا Interior ڈیزائن کیا گیا ہو  جو مسلمانوں کی عظمت رفتہ  کی یاد لانے کے ساتھ ساتھ   قرطبہ کے […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی- اپ ڈیٹ

عالمی سطح کی اس  مثالی یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ  ، قرطبہ کو علم کا گہوارہ بنانے  کے ہمارے عزم کااعادہ ہے۔    اس وقت قرطبہ  انٹرنیشنل یونیورسٹی کی  رجسٹریشن اور چارٹر کے  حصول کے لئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے  ،    یونیورسٹی کے ماسٹر پلان مکمل کیا جا چکا  ہے،  یونیورسٹی […]

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس

board of Directors qurtabacity

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ منعقد ہونے والے اجلاس میں پراجیکٹ  پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، پراجیکٹ کی  ترقی کے لیے اہم  پہلوؤں پر جامع بحث  اور فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں تعلیمی منصوبوں پر پیش رفت، اور دیگر  نئے شروع کئے جانے والے منصوبوں جیسا کہ الخدمت […]

قرطبہ مانومنٹ

history of Qurtaba City

قرطبہ مین گیٹ کے قریب ایک مرکزی مقام پر واقع یہ یادگار ہسپانیہ کے تاریخی شہر قرطبہ کے امن اور علم کے عزم کی گواہی کے طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ منفرد ڈیزائن قرطبہ کے اس تصور کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں ایک ایسی کمیونٹی فروغ پائے گی جو امن ، ہم […]

سٹریٹ لائٹس کی تنصیب

بلاک ڈی میں سٹریٹ لائٹس  پولز کی تنصیب مکمل ہو چکہ ہے جبکہ ان پولز کے  لئے کیبل بچھانے کا کام جاری ہے۔ رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو بڑھانے کے لیے فوری طور پر مختلف  اہم مقامات پر  لائٹس روشن کر دی گئی ہیں ۔  چکری انٹرچینج سے  مین گیٹ تک  شاہراہ قرطبہ اور […]

قرطبہ سٹی – مختلف بلاکس میں جاری ترقیاتی کام

qurtabacity blocks

قرطبہ سٹی میں جاری  مسلسل ترقیاتی کاموں سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پیش خدمت ہے ۔ ہر بلاک  میں جاری  ترقیاتی کام اس عزم کی عکاسی کر رہے  ہیں  کہ ہم  پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرکے   بہترین سہولیات واخلاقی ماحول  سے مزین  کمیونٹی تشکیل دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کر […]

گھر کی تعمیر اب خواب نہیں

ہمیں بخوبی ادراک ہے کہ روزمرہ مصروفیات اور موجودہ معاشی حالات میں گھر کی تعمیر کرنا ایک مشکل کام ہے ، اسی لئے قرطبہ سٹی کے معزز ممبران کو سہولت فراہم کرنے کی خاطر "اپنا گھربناؤ ” اسکیم متعارف کروائی جا رہی ہے تاکہ قرطبہ سٹی کی آباد کاری کا خواب شرمندہ تعبیر ہو اور […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور جامع مسجد قرطبہ کے گرد 200 فٹ چوڑی شاہراہوں پر مشتمل مرکزی دائروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔

قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں ۔قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور جامع مسجد قرطبہ کے گرد 200 فٹ چوڑی شاہراہوں پر مشتمل مرکزی دائروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ بلاک اے اور بی میں سیورج سسٹم اور سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ قرطبہ سکول بلاک ڈی اور قرطبہ ہاؤس پراجیکٹس […]

قرطبہ شاپنگ مال – مالکان کو دکانیں ہینڈ اوور کرنے کی تقریب

 قرطبہ مال کی دکانوں کو مالکان کے حوالے کرنے کی باوقار تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں مالکان کے علاوہ اسلام آباد /راولپنڈی اور خیبر پختونخواہ سے ممبران اور مہمانوں نے شرکت کی ۔ تقریب میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد بھی شریک ہوئی ۔ بچوں کے لئے پلے ایریا وغیرہ کا اہتمام کیا […]

قرطبہ مین گیٹ کے ساتھ واقع کمرشل ایریا میں تقریباً 6000 مربع فٹ پر مشتمل 3 منزلہ کمرشل پلازہ کا سنگ بنیاد

قرطبہ سٹی میں جہاں ترقیاتی کام تیز رفتاری سے جاری ہیں ، مختلف بلاکس میں سڑکیں، سیورج، واٹر سپلائی لائنز، فٹ پاتھ اور سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لئے فاؤنڈیشنز وغیرہ بنائی جا رہی ہیں ، وہی بلڈنگز کی تعمیر پر بھی توجہ مرکوز ہے۔ تعمیراتی پراجیکٹس میں جہاں ایک مسجداور کمرشل پلازہ پہلے سے […]