واٹس ایپ گروپس لنک

معزز ممبران کو پراجیکٹ کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس  و دیگر معلومات فراہم کرنے کے لئے ، واٹس اپ گروپس قائم کئے گئے ہیں جن کے لنکس ذیل میں دئے جا رہے ہیں۔ ممبران سے گذارش ہے کہ وہ ان گروپس کو جوائن کریں تاکہ تازہ ترین معلومات آپ تک با آسانی پہنچائی جا […]

ممبران کی رابطہ تفصیلات میں تبدیلی

قرطبہ  سٹی انتظامیہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً  کی جانے والی خط و کتابت  حاصل کرنے اور بذریعہ فون اہم معلومات کی فراہمی کے لئے  ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنی تازہ ترین رابطہ تفصیلات ہمارے دفاتر کے ساتھ شیئر رکریں۔ فون نمبر، ڈاک کے پتہ کی تبدیلی کی صورت میں  فوری طور پر اپنا […]

اقساط ادا نہ کرنے والے ممبران متوجہ ہوں

پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے تسلسل کو برقرار رکھنے  اور  پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ  تمام ممبران اپنے بقایا جات وقت پر ادا کریں۔ ایسے ممبران جو اپنی اقساط وقت پر ادا نہیں کر رہے ان کو نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں۔ مسلسل عدم ادائیگی پر سرچارج کا اطلاق […]

بلاک ڈی پلازہ فروخت – محدود دکانیں دستیاب ہیں۔

قرطبہ سٹی بلاک ڈی  میں بنائے گئے  قرطبہ مال میں دکانیں  تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس کا گراؤنڈ فلور پہلے ہی فروخت کیا جا چکا تھا جبکہ  حال ہی میں فروخت کے لئے پیش کی جانے والی فرسٹ فلور کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔  یہ […]

ڈویلپرز کے ساتھ ہفتہ وار بنیادوں پر اجلاس

قرطبہ سٹی انتظامیہ پراجیکٹ  کی ترقی اور تیز رفتار تعمیر کے لیے پرعزم ہے، ترقیاتی کاموں کے جائزہ  کے لیے ڈویلپرز کے ساتھ باقاعدگی  سے ہفتہ وار  اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جو کہ  سی او او اورسٹاف لیول پر کئے جاتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور چیئرمین سطح کے اجلاس  بھی باقاعدگی سے منعقد کئے  […]

جامع مسجد قرطبہ-اپ ڈیٹ

جامع مسجد قرطبہ 200 کنال کا  وسیع رقبہ مختص کیا گیا ہے  ، اس مسجد  کاشمار  انشا ء اللہ  دنیا کی بڑی مساجد میں ہو گا۔ اندلس کے  تاریخی شہر قرطبہ  کی مناسبت سے  اس کا Interior ڈیزائن کیا گیا ہو  جو مسلمانوں کی عظمت رفتہ  کی یاد لانے کے ساتھ ساتھ   قرطبہ کے […]

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی- اپ ڈیٹ

عالمی سطح کی اس  مثالی یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ  ، قرطبہ کو علم کا گہوارہ بنانے  کے ہمارے عزم کااعادہ ہے۔    اس وقت قرطبہ  انٹرنیشنل یونیورسٹی کی  رجسٹریشن اور چارٹر کے  حصول کے لئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے  ،    یونیورسٹی کے ماسٹر پلان مکمل کیا جا چکا  ہے،  یونیورسٹی […]

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس

board of Directors qurtabacity

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ منعقد ہونے والے اجلاس میں پراجیکٹ  پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، پراجیکٹ کی  ترقی کے لیے اہم  پہلوؤں پر جامع بحث  اور فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں تعلیمی منصوبوں پر پیش رفت، اور دیگر  نئے شروع کئے جانے والے منصوبوں جیسا کہ الخدمت […]

قرطبہ مانومنٹ

history of Qurtaba City

قرطبہ مین گیٹ کے قریب ایک مرکزی مقام پر واقع یہ یادگار ہسپانیہ کے تاریخی شہر قرطبہ کے امن اور علم کے عزم کی گواہی کے طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ منفرد ڈیزائن قرطبہ کے اس تصور کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں ایک ایسی کمیونٹی فروغ پائے گی جو امن ، ہم […]

سٹریٹ لائٹس کی تنصیب

بلاک ڈی میں سٹریٹ لائٹس  پولز کی تنصیب مکمل ہو چکہ ہے جبکہ ان پولز کے  لئے کیبل بچھانے کا کام جاری ہے۔ رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کو بڑھانے کے لیے فوری طور پر مختلف  اہم مقامات پر  لائٹس روشن کر دی گئی ہیں ۔  چکری انٹرچینج سے  مین گیٹ تک  شاہراہ قرطبہ اور […]